اضافے: کے نتائج

مسلم لیگ ہم خیال کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف مظاہرہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ہم خیال کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد آصف کی قیادت میں کارکنوں کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی اور اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ گذشتہ روز ملتان روڈ گرین بلڈنگ کے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چار ڈالر اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے کمی ہوگئی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے اورعالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چار ڈالربڑھ کرسولہ سو چھبیس ڈالر ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میںاضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونا تین سوروپے کم ہو کر پچپن ہزار ایک سو روپےاور دس گرام سونے کے دام دو سو ستاون روپے کمی کے بعد سینتالیس ہزار دو سو اٹھائیس روپے ہوگئے ہیں۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اٹھاون ڈالر کے نمایاں اضافے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مسلسل تین روز سے زبردست کمی دیکھی جارہی تھی تاہم آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت سولہ سو سترہ ڈالر سے بڑھ کر سولہ سو پچہتر ڈالر ہوگئی،انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اس اضافے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے بڑھ کر ستاون ہزار ایک سو پچاس روپے اور دس گرام سونے کی قیمت سات سو اٹھائیس روپے بڑھ کر اڑتالیس ہزار نو سو

مزید نتائج