اصولی: کے نتائج

چوتھی بین الصوبائی گیمز کی میزبانی اسلام آباد کو دینے کا اصولی فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھی بین الصوبائی گیمز کی میزبانی اسلام آباد کو سونپنے کا اصولی فیصلہ، حتمی اعلان آج پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے اجلاس میں کیا جائیگا۔ یہ گیمز اگلے ماہ کوئٹہ میں منعقد ہونا ہیں لیکن پنجاب کے کھلاڑیوں کے والدین اپنے بچوں کو کوئٹہ

چودھری نثار نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ کا اصولی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (محمد نواز رضا، وقائع نگار خصوصی) باخبرذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے حکومت کی طرف سے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور متنازعہ شخص کو آڈیٹر جنرل بنانے کے خلاف پبلک اکاﺅنٹس

سندھ اور گلگت بلتستان میں بھی پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں شراکت اقتدار کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں بھی ق لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا اصولی فیصلہ ہو گیا۔ پہلے مرحلے میں سندھ میں مسلم لیگ ق کے مشیر لئے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں مسلم لیگ ق کو سندھ حکومت میں شامل کیا جائے گا۔ سندھ میں مسلم لیگ ق کے اعجاز شاہ شیرازی اور حلیم

مزید نتائج