لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام پاکستان پائندہ باد لیکچرز کے سلسلہ میں منعقدہ نشست سے خطاب کرتے ہوئےمشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت کے بغیر پاکستان کا حصول ممکن نہیں تھا۔ بابائے قوم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی اوران کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ۔قائد اعظم کے پاس کوئی ایٹم بم تھا اور نہ ہی کوئی فوج جبکہ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے فرمایا تھا کہ امریکہ کو بھی پاکستان ہی کی ضرورت پڑے گی۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ فرمان قائد