تازہ ترین:

اصلاحات: کے نتائج

سلامتی کونسل میں اصلاحات ہونی چاہئیں‘دہشتگردی کےخلاف بے رحم کوششےں کی جائےں: منموہن

نیویارک (نمائندہ خصوصی + مانٹیرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 66 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنےا کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لئے اچھے اور بُرے کی تمےز کئے بغےر بے رحم کوششےں کی جائےں، سلامتی کونسل مےں اصلاحات ہونی چاہئےں،

امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں: شہباز شریف‘ تھانہ کلچر میں تبدیلی‘ سستے انصاف کی فراہمی کیلئے اصلاحات ضروری ہیں: نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، امن کے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے پر بھی بھرپور توجہ دی جا رہی ہے،

شام میں اصلاحات سے متعلق پیکج آج عرب لیگ کی کونسل میں پیش کیا جائےگا۔

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نبیل اعرابی کے مطابق شام کی امنگوں اورمعاشی حقوق کو تسلیم کرے۔ نبیل اعرابی نےکہا کہ انہوں نے شام کے صدر سے کہا ہے کہ وہ اصلاحات کے منصوبوں کو نافذ کرنے کے لیے ٹائم ٹیبل دیں تاکہ شام کا ہر شہری محسوس کرے کہ اب ملک نئی سمت جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں سیاسی اصلاحات کا پیکیج آج عرب لیگ کی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔ مقامی اخبارات کے مطابق عرب لیگ شام میں مخلوط حکومت کی راہ ہموارکرنے کے لیے تین سالہ ٹائم ٹیبل چاہتی ہے۔

مزید نتائج