برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ برطانیہ میں فسادات کی وجوہات کافی پیچیدہ ہیں اوراس کے لیے سادہ حل کارآمد نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ فسادات اور لوٹ مار کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اور اس سلسلے میں پولیس کو وسیع اختیارات دئیے جائیں گےبرطانوی وزیر اعظم کا کہناتھا کہ لوٹ ماراورجلاؤگھیراؤمیں ملوث افراد کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس موقع پر لیبر پارٹی کے رہنما ڈیوڈ ملی بینڈکاکہناتھا کہ برطانیہ میں فسادات کی وجہ غربت نہیں بلکہ ان کے پیچھے بچوں کی غلط پرورش کا