وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آٹھ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملک کے سترہ شہروں سے روزمرہ استعمال کی تریپن اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔رمضان کے مہینے میں قیمتوں میں روائتی اضافے کے بعد اگست کے مقابلے میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتے کے اختتام پرمہنگائی کی شرح گیارہ آعشاریہ آٹھ سات فیصد رہی۔ ۔اس ہفتے پیاز،آلو ،انڈے،سرخ مرچ گوشت، مختلف اقسام کی دالیں اور ٹوٹا باسمتی چاول سمیت سولہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں اضافہ بھی ہوا۔ اس ہفتے صرف