کراچی (وقت نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) مارشل آرٹس مار دھاڑ کا کھیل نہیں بلکہ وے آف لائف ہے۔ جب میں نے پاکستان میں سکھانا شروع کیا تو بہت کم لوگ اسے سمجھتے تھے۔ یہ بات پاکستان کے کراٹے کے معروف گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے وقت نیوز کے پروگرام ”زبردست“ میں انٹرویو کے دوران کہی۔ انہوں