تازہ ترین:

اشتیاق: کے نتائج

ایل ٹی سی میں دسمبر تک 5 سو نئی بسیں شامل کرنے کی کوشش ہے: مہر اشتیاق

لاہور (اپنے نمائندے سے)لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے وائس چیئرمین مہر اشتیاق نے نوائے وقت سے گفتگومےں کہا کہ ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبے کے تحت کوشش ہے کہ دسمبر تک 500 نئی بسیں پبلک ٹرانسپورٹ کے فلیٹ میں شامل ہو جائیں جس کےلئے دو کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بسوں

سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نےکہا ہے کہ دسمبر کے آخر تک جعلی اورغیرمستند ڈگریوں کے تمام کیسز نمٹا دیئے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن میں جعلی اورغیرمستند ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تیرہ سیاستدانوں کو طلب کیا گیا۔ جن میں ممبر قومی اسمبلی جواد حسین، سید سلمان محسن اور مظہرحیات جبکہ ثمینہ خاور حیات، محبت خان مری اور صائمہ عزیز سمیت دس ممبران صوبائی اسمبلی شامل تھے۔ سماعت کے دوران جوائنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے تین اراکین کو چھ دسمبر کو اپنی ڈگریوں کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر کے آخر تک تمام

پاکستان اور بنگلہ دیش میں وفود کے تبادلوں کا خیرمقدم کرتے ہیں: اشتیاق حسین

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں بنگلہ دیشی ہائی کمشن کے پریس اتاشی محمد اشتیاق حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیشی میڈیا دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات پروان چڑھانے میںپل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا دونوں ممالک کے عوام کے مسائل کو حل

مزید نتائج