تازہ ترین:

اشتہاریوں: کے نتائج

اورنگی ٹاؤن پولیس کراچی نے آپریشن کے دوران اشتہاریوں سمیت اسی ملزمان اور چار جعلسازوں کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس حکام کی ہدایت پر کراچی میں جاری مہم کے دوران اسی مفرور اور اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار ہونے والوں میں جعلسازی کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والے یٰسین عرف تھلے والا ، اصغر ، عبدالغفاراور حسن موٹا بھی شامل ہیں۔ پولیس نے دعوٰی کیا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ ، منشیات اور غیر قانونی اشیاء بھی برآمد کی ہیں۔ پولیس کا دعوٰی ہے کے گرفتار ملزمان میں بیشتر پولیس کو مطلوب تھے جبکہ ایک درجن سے زائد ملزمان کو کراچی کی مختلف عدالتیں اشتہاری بھی قرار دے چکی ہیں۔

خیبر پی کے میں شدت پسندوں‘ اشتہاریوں اور 10 ہزار سرکاری ملازمین کا ریکارڈ بھی سیلاب کی نذر

پشاور (فرزانہ شاہ / نیشن رپورٹ) خیبر پی کے میں شدت پسندوں‘ اشتہاریوں کا ریکارڈ اور 10 ہزار گورنمنٹ ملازمین کی سرکاری فائلیں بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں۔ ذرائع نے دی نیشن کو بتایا کہ عمر پولیس سٹیشن پشاور‘ سوات پولیس لائن‘ ٹانک سٹی پولیس سٹیشن‘ مدین‘ بحرین‘ دیر اور کالام