تازہ ترین:

اشتہاری: کے نتائج

بنکنگ کورٹ نے قرض واپس نہ کرنے پر سینیٹر پرویز رشید سمیت 5 افراد کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بنکنگ کورٹ کے جج امجد پرویز نے زرعی بنک سے قرضہ لے کر واپس نہ کرنے کے خلاف دائر دعویٰ میں مسلم لیگ (ن) کے سنیٹر پرویز رشید سمیت 5 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ فاضل جج نے یہ حکم بار بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر جاری کیا۔ دعویٰ کے مطابق

صہبا مشرف نے شوہر کو اشتہاری قرار دینے‘ جائیداد ضبط کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف نے جمعہ کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی جائیداد اور بنک اکا¶نٹس ضبط کرنے اور مشرف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے جائیداد اور اکا¶نٹس بحال کئے جائیں۔

نیوزی لینڈ میں بیئر کی اشتہاری مہم کے دوران پاکستانی کرکٹرز کی کردار کشی پر پاکستان کرکٹ بورڈ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

اشتہار میں کیوی کرکٹر ڈیرل ٹفی کو دعویٰ کرتے دکھایا گیا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز میچ فکسرز ہیں۔اشہتار میں نیوزی لینڈ کی ٹیم تو میچ جیت رہی ہے لیکن پاکستانی کرکٹرز کو جیبیں بھرتے دکھایا گیا ہے پی سی بی نے اس اشتہاری مہم کا نوٹس لے لیا۔ مگر باضابطہ طور پر تاحال کوئی کارروائی نہیں کی۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں اس اشتہار پر خاصا غم و غصہ پایاجارہا ہے۔

مزید نتائج