تازہ ترین:

اشاعت: کے نتائج

امریکی سفارتکاروں سے خفیہ تعلق رکھنے والے افراد کے ناموں کی وکی لیکس پر اشاعت سے وہ مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں: امریکہ محکمہ داخلہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) وکی لیکس نے حال میں ایک لاکھ 34 ہزار افراد کے نام ویب سائٹ پر جاری کئے ہیں جنہوں نے امریکی سفارتکاروں سے خفیہ بات چیت کیں۔ ان میں صحافیوں سمیت مختلف طبقوں کے افراد شامل ہیں۔ امریکی محکمہ داخلہ اور ہیومن رائٹس کے متعلق لوگوں نے اس پر تشویش ظاہر کی ہے۔

نادرا نے آٹھ کروڑ ووٹرز کی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کا کام مکمل کرلیا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، وقت نیوز) نادرا نے 8 کروڑ ووٹرز کی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کا کام مکمل کرلیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین نادرا کے مطابق ووٹرز کی تصدیق کا عمل 22 اگست سے شروع ہوگا۔

بھارتی نصاب میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت مسلمانوں کا زبردست احتجاج مظاہرے

لکھنﺅ (آن لائن) ڈنمارک کے بعد بھارت میں بھی توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی ناپاک جسارت، بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوتھی جماعت کی نصاب کی کتاب میں نبی کریم کا خاکہ چھاپنے پر مسلمانوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ہے جس کے بعد بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے معاملے کا فوری نوٹس

مزید نتائج