تازہ ترین:

اشاریہ: کے نتائج

کم آمدنی والے طبقہ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں0.61 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) اشیاءخوردونوش کے نرخ بڑھنے کے باعث کم آمدنی والے طبقہ کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 0.61 فیصد اضافہ کے ساتھ 256.67 پر پہنچ گیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر ایس پی آئی افراط زر 17.58 فیصد ریکارڈ کی گئی متوسط آمدنی والے طبقہ کیلئے 0.61 فیصد اضافہ کے ساتھ 254.84، بالائی

مارچ 2010ئ‘ قیمتوں کا حساس اشاریہ 244.98 پر پہنچ گیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2010ءکے دوران قیمتوں کا حساس اشاریہ 1.08 فیصد اضافہ کے ساتھ 244.98 پر پہنچ گیا جبکہ ایس پی آئی افراط زر 17.55 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ماہانہ رپورٹ کے مطابق کم آمدنی والے طبقہ کیلئے ایس پی آئی میں ماہانہ بنیادوں پر 0.78 فیصد جبکہ

کم آمدنی والے طبقہ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ مےں 0.19 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) کم آمدنی والے طبقہ کیلئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 0.19 فیصد اضافہ کے ساتھ 254.40 تک پہنچ گیا جبکہ 25 فروری کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 13 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ، 13 کے نرخوں میں کمی اور 27 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ پیر کو یہاں وفاقی ادارہ شماریات کی

مزید نتائج