تازہ ترین:

اسکے: کے نتائج

امریکہ اور اسکے گماشتے ہمارے ایٹمی اثاثوں کی ایک سوئی بھی حاصل نہیں کر سکتے: اسلم بیگ

لاہور (شعیب الدین سے) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل مرزا محمد اسلم بیگ نے پاک فوج میں مذہبی عناصر کے غلبے‘ سینئر فوجی افسران کے کٹر مذہبی رحجان کا حامل ہونے اور پاکستان کے ایٹمی اثاثوں تک ”اسلام پسندوں“ کی رسائی ممکن ہونے کے بارے امریکی رپورٹ کو جھوٹ اور بکواس قرار دیا ہے۔

کراچی کی صورتحال کے ذمہ دار حکومت‘ اسکے اتحادی اور ایم کیو ایم ہے: دینی و سیاسی رہنما

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دینی و سیاسی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ کراچی کے خراب حالات کی ذمہ دارموجودہ حکومت اس کے اتحادی اور ایم کیو ایم ہے ،کراچی کے معاملات سیاسی الجھاﺅ کا شکار ہیں، اس کا حل سیاسی نہیں انتظامی طور پر ہی ممکن ہے، کراچی میں جب تک سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر

حکومت بے حس ہے یا نااہل اسکے ہوتے ہوئے خیر کی توقع نہیں : نوازشریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف نے کراچی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں فوج بلانے سے پہلے یہ بتایا جائے کہ کیا حکومت رینجرز اور پولیس ناکام ہو چکے ہیں، فوج کا کام حکومت کی ہدایت پر عملدرآمد کرنا ہے، صورتحال کو ڈی سی او بھی

مزید نتائج