تازہ ترین:

اسپورٹس: کے نتائج

٭٭٭ اسپورٹس کی مختصر خبریں٭٭٭

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ ایجنسیاں)اعجاز بٹ کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر صحافیوں کو دیکھ کر بدحواسی میں سابق اٹارنی جنرل کی گاڑی میں بیٹھ گئے ۔٭ریلوے انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی۔٭کرکٹ کا نظام ٹھیک کر نے کےلئے نیا ادارہ بنانا چاہیے:عمران خان۔٭71ویں بین

کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے شعبہ اسپورٹس میں باسکٹ بال، ہاکی اورباکسنگ کی ٹیمیں ختم کرنے پر کھلاڑیوں نے احتجاج کیا ۔

کراچی پریس کلب پر احتجاج کرنے والے کے ای ایس سی کے کھلاڑیوں نے دھمکی دی کہ اگرانتظامیہ نے شعبہ اسپورٹس کو بحال نہ کیا تو وہ چیف ایگزیکٹیو کے ای ایس سی کے دفترکے سامنے خود سوزی کرلیں گے، مظاہرین نے کے ای ایس سی کے شعبہ اسپورٹس کی بند ش کو گہری سازش قراردیتے ہوئے اسے عوام دشمنی کے مترادف قراردیا، کھلاڑیوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ وہ کے ای ایس سی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف سو موٹو ایکشن لیں اور شعبہ اسپورٹس میں انکی ٹیموں کو بحال کرائیں۔

اسپورٹس کی مختصر خبریں

لاہور،گوجرانوالہ، ننکانہ صاحب( سپورٹس رپورٹر، نامہ نگار، نمائندہ نوائے وقت) پی سی بی کے زیراہتمام امپائرز کےلئے ورکشاپ کا انعقاد٭بنگلہ دیش میں لیگ ہاکی کھیلنے کے لئے 4 قومی کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف سے اجازت مانگ لی ۔٭ گوجرانوالہ: انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 17 فٹبال ٹورنامنٹ 15 جون کو