اسلام آباد (آن لائن) سینٹ اور قومی اسمبلی کے 161 ارکان بار بار کے نوٹسز کے باوجود الیکشن کمشن آف پاکستان کو اپنی میٹرک اور ایف اے کی اسناد فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کی بناءپر ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ لٹک گیا ہے۔ سینٹ کے 23 اراکین میں سے 12ایسے ہیں