اسمبلیاں: کے نتائج

موجودہ اسمبلیاں جعلی ہیں جہاں کے ارکان ڈاکو اور وزراء مجرم ہیں، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے مڈٹرم الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ عمران خان

کراچی آمد کے موقع پرایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیوایم ہردفعہ ملکی مفاد کا کہہ کرحکومت میں شامل ہوجاتی ہے اس مرتبہ وہ مستقل طور پر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھی توپھران کے بارے میں سوچیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نون لیگ فرینڈلی اپوزیشن کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے، انہوں نے زرداری کے کاغذات کو بھی چیلنج نہیں کیا بلکہ نون لیگ نے ہمیشہ حکومت کو گرنے سے بچایا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایک زردای سب پہ بھاری کا فارمولا دو نمبرز لوگوں کے لیے ہے، حکومت ہر شعبے میں

قانون تحفظ ناموس رسالت میں ترمیم ہوئی تو پارلیمنٹ رہے گی نہ اسمبلیاں: منور حسن

لاہور (خبر نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ قانون تحفظ ناموس رسالت میں ترمیم یا تبدیلی کی گئی تو پارلیمنٹ اور اسمبلیاں رہیں گی نہ حکمران۔ امریکہ اور اس کے سیکولر حواریوں کا چیلنج قبول کرتے ہیں۔ پاکستان میں امریکہ اور اس کے کارندے شکست سے

وفاقی وزیر قانون بابراعوان نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد عوامی نمائندگی کیلئے ڈگریوں کا معاملہ ختم ہوچکا ہے، وزیراعظم اسمبلیاں نہیں توڑیں گے۔

بابر اعوان نے یہ باتیں اسلام آباد میں ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آبپارہ کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لینے کی تقریب سے خطاب میں کیں۔ انہوں نے کہا کہ  متفقہ وزیراعظم آئین اور اسمبلیوں کے محافظ ہیں، ان کے دور میں کوئی مڈٹرم یا شارٹ ٹرم الیکشن نہیں ہوگا، پانچ سال تک جعلی ڈگریوں پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، اس معاملے کوجمہوریت کے خلاف استعمال کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل دو سو ستر بی بی کے تحت اٹھارہ فروری دوہزار آٹھ کے انتخابات کو آئینی تحفظ حاصل ہے، اب اسمبلیاں رخصت

مزید نتائج