تازہ ترین:

اسلم: کے نتائج

گلوکار عاطف اسلم کی سارہ بھروانہ سے منگنی، تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار عاطف اسلم کی منگنی ہو گئی، اس حوالے سے لاہور میں تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی۔ عاطف اسلم کی منگیتر سارہ بھروانہ لاہور کے علاقے فیصل ٹاو¿ن کی رہائشی ہیں، وہ ملتان کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ سارہ کے والد کا نام عمر دراز بھروانہ ہے جو

امریکی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیاں ہیں‘ حملے کی صورت میں سبق سکھانے کا وقت آ گیا: اسلم بیگ

لاہور (شعیب الدین سے) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے امریکیوں کی طرف سے پاکستان کو مسلسل ملنے والی دھمکیوں کو گیدڑ بھبھکیاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے تاکہ دنیا بھی دیکھ اور سمجھ لے اور تماشہ دیکھنے والوں کو

پروفیسر ربانی کے قتل مےں طالبان ملوث نہیں: اسلم بیگ

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی کے قتل کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان پر الزامات کے حوالے سے ایک انٹرویو مےں جنرل ریٹائر اسلم بیگ نے کہا ہے کہ میرے خیال مےں ان کی موت حادثاتی ہے یہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے۔ طالبان ان کو قتل نہیں کرنا چاہتے تھے،

مزید نتائج