اسلحہ: کے نتائج

ممنوعہ اسلحہ درآمد کرنیوالی 4 کمپنیوں‘معاونت کرنیوالے 5 کسٹم افسروں کیخلاف مقدمات

لاہور (خبرنگار) ممنوعہ بور کا اسلحہ بھاری تعداد میں درآمد کرنیوالی 4 اسلحہ فروخت کرنیوالی کمپنیوںحافظ طارق اینڈ سنز، ملک اینڈ سنز، قادری ٹریڈرز اور آﺅٹ سائیڈر پرائیویٹ لمیٹڈ (اسلام آباد) اور انکی مدد کرنیوالے 5 کسٹم افسران سپرنٹنڈنٹ شاہد صدیق، آپریٹر نوید چشتی، جمشید

کراچی: 2 شدت پسندوں سمیت 14افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ لطیف ٹاﺅن کراچی سے سی آئی ڈی پولیس نے 2 دہشتگردوں اجمل اور نعمان کو گرفتار کر لیا جبکہ مختلف علاقوں سے 12ملزمان اسلحہ سمیت پکڑے گئے، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ ملزمان کراچی سے بچوں کو اغوا کرکے جنوبی وزیرستان بھیجتے تھے۔ ملزمان

پشاور پولیس نے وزیراعظم کی آمد سے قبل اسلحہ اور بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی آمد کے پیش نظر شہرمیں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس نے تھانہ پُشتخرہ کی حدود میں چیکنگ کے دوران رنگ روڈ پر ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں پچاس ڈیٹونیٹرز، اکیس کلاشنکوف، چھ پستول،چھ بندوقیں اورمختلف بور کے تین ہزار سے زائد کارتوس شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کو پرزوں کی شکل میں سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

مزید نتائج