تازہ ترین:

اسفندیار: کے نتائج

پختونوں کو ہلاک کرنیکا الزام سنگین ہےق متحدہ جواب دے : اے این پی سندھ‘ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا : اسفندیار

کراچی + پشاور (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + بیورو رپورٹ ) شاہی سید کی زیر صدارت اے این پی سندھ کا اجلاس ہوا جس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا الطاف حسین پر پختونوں کو ہلاک کرنے کا الزام سنگین اور تشویشناک ہے۔ عدلیہ اور دیگر ادارے ذوالفقار مرزا کو طلب کرکے ثبوت حاصل

زرداری نے خود صدر بنانے کی پیشکش کی تھی‘ وکی لیکس کی رپورٹ غلط ہے‘ اسفندیار

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر اسفندر یار ولی خان نے کہا ہے کہ وکی لیکس کی یہ بات کہ جنرل کیانی نے انہیں صدر بنانے کی پیشکش کی تھی کلی طور پر غلط اورجھوٹ ہے، اس لئے میں سوچتا ہوں کہ وکی لیکس کی دوسروں کے بارے میں کی گئی باتیں بھی من گھڑت ہوں

ریفارمڈ جی ایس ٹی ....سب کو راضی کر لیا‘ مسلم لیگ (ن) بھی مخالف نہیں : وزیراعظم....اعتماد میں نہیں لیا گیا : اسفندیار‘ فضل الرحمن

لاہور + پشاور (خبر نگار خصوصی + بیورو رپورٹ + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے ریفارمڈ جی ایس ٹی پر سب کو راضی کر لیا‘ مسلم لیگ (ن) بھی مخالف نہیں‘ اگر صوبوں نے مخالفت کی تو وفاقی حکومت یہ نافذ نہیں کر سکتی۔ لاہور میں سینیٹر گلزار کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو

مزید نتائج