تازہ ترین:

اسرار: کے نتائج

گاڑی نے 6سالہ بچے کو کچل کر مار ڈالا مختلف علاقوں میں 3افراد کی پر اسرار ہلاکت

لاہور (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) شیراکوٹ مےں گاڑی نے 6سالہ صہیب کو کچل کر مار ڈالا۔ جبکہ اس کا چھوٹا بھائی محفوظ رہا۔ مزنگ‘ انارکلی اور نولکھا میں 3 افراد کی پراسرار ہلاکت ہو گئی۔

اسرار خان جمالی ایم ڈی اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسرار خان جمالی کو ایم ڈی اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن مقرر کیا ہے۔

ادیب اسرار زیدی کے انتقال پر فخر زمان اور الطاف قریشی کا رنج و غم کا اظہار

لاہور (کلچرل رپورٹر) اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین فخر زمان اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر الطاف احمد قریشی نے معروف شاعر اور ادیب اسرار زیدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کیلئے مغفرت اورلواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید نتائج