تازہ ترین:

اسرائیلی: کے نتائج

جرمنی نےبیت المقدس میں نئےمکانات کی تعمیرکے اسرائیلی منصوبےکوجارحیت قراردیا ۔

جرمن چانسلرانگیلا میرکل نے بیت المقدس میں نئے مکانات کی تعمیرکےاسرائیلی منصوبےکوتنقید کانشانہ بنایاہے۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہوسے ٹیلیفونک گفتگو میں چانسلرمیرکل نےاس منصوبےکوجارحیت قراردیا۔ میرکل کےبقول اسرائیل کی جانب سےگیارہ سونئےمکانات کی تعمیرکی منظوری دینےکافیصلہ ناقابل فہم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی انتظامیہ کےساتھ بات چیت کا عمل فوری شروع ہوناچاہیے۔

2010ئ: اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ، امریکہ میں 10مسلمان طلبا کو قید کی سزا

نیویارک/ آکلینڈ (نمائندہ خصوصی+ ریڈیو نیوز) امریکہ میں 10 مسلمان طالبعلموں کو قید کی سزا سنادی گئی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کی تھی اور نعرے لگائے تھے کہ ”ایک قاتل کو یہاں کیوں بلایا گیا ہے“۔ 8 فروری 2010ءکو اسرائیلی

اسرائیلی وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب فلسطینیوں نے ٹی وی سکرین پر جوتے دے مارے

غزہ (ریڈیو نیوز) اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مغربی کنارے کے رہائشی فلسطینی باشندوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور ٹی وی سکرین پر جوتے دے مارے ۔

مزید نتائج