تازہ ترین:

اسرائیل: کے نتائج

”امریکہ، بھارت، اسرائیل کا اصل ہدف پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہے“

کراچی(وقائع نگار) وقت نیوز کے پروگرام نیوز ڈیسک میں ملکی ” خود مختاری اور امریکی مفادات “ کے زیرعنوان اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما بریگیڈیئر (ر) حارث نواز، سینئر صحافی تجزیہ نگار سید صفدر علی اور جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر

1967 ءسے پہلے والی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کا قیام....محمود عباس کی تجویز اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے : آیت اللہ خامنہ ای

تہران /کویت سٹی (اےن اےن آئی + بی بی سی+نمائندہ خصوصی) تہران میں فلسطین کی حمایت کیلئے دوروزہ کانفرنس شروع ہوگئی۔ 50 مختلف ممالک کے کے وفود شرےک ہوئے ۔ امن پسند ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ کیا گیا،آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے فلسطین کو اقوام

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں نئی یہودی بستیاں بنانے کا اعلان کیاہےجبکہ عالمی رہنماؤں نےیہودی منصوبے کی مذمت کی ہے۔

امریکی، یورپی اورفلسطینی رہنماؤں نے مقبوضہ بیت المقدس میں گیارہ سونئےرہائشی یونٹ تعمیرکرنے کے اسرائیلی منصوبےکی مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ اِس طرح کےاقدام سےگذشتہ ہفتےاقوام متحدہ کی رکنیت کےحصول کی فلسطینی کوشش کےباعث پیدا ہونےوالی کشیدہ صورتِ حال مزید تناؤ کا شکار ہوجائےگی۔ امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے اسرائیل کےفیصلےکونقصان دہ قراردیا اورکہاکہ فریقین کوچاہیئےکہ وہ خصوصی طورپرمقبوضہ بیت المقدس میں ایسےاشتعال انگیزاقدامات نہ کریںجِن سےاعتماد کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ یورپی یونین

مزید نتائج