تازہ ترین:

استقبال: کے نتائج

علیم ڈار وطن پہنچ گئے‘ شائقین کا استقبال‘ پھولوں کے ہار پہنائے‘ سب سے بڑا ایوارڈ پاکستانی ہونا ہے: قومی امپائر

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کا مسلسل تیسری بار بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی امپائر علیم ڈار وطن واپس پہنچ گئے، لاہورپہنچنے پر شائقین کی بڑی تعداد نے قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا گیا۔ علیم ڈار ائرپورٹ سے باہر آئے لوگوں نے ان کو پھولوں کے ہار پہنائے۔

مسلسل تیسری بار بہترین امپائر کا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈارکا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا گیا

علیم ڈار سری لنکا سے وطن واپس پہنچے تو لاہورائیرپورٹ پرشائقین کرکٹ کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا ، علیم ڈار کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی، وطن واپسی پر علیم ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے ملک اور عوام سے بے حد پیار ہے اس لئے وہ اپنا یہ اعزاز اپنے وطن کے نام کرتے ہیں ، علیم ڈار نے کہا کہ وہ اپنے اس اعزاز کو آئندہ بھی برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

کراچی :نوازشریف کا فقید المثال استقبال

کراچی (رپورٹ شہزاد چغتائی) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف کی کراچی آمد پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد کراچی ایئر پورٹ اور نوازشریف کے راستے میں کھڑی ہو گئی۔ نوازشریف کی آمد پر کارکنوں نے نوازشریف زندہ باد اور پاکستان

مزید نتائج