تازہ ترین:

استعفے: کے نتائج

ویڈیو فلم بنانے پر بےنظیر میڈیکل کالج کے 400 مرد و خواتین ملازمین نے اجتماعی استعفے دےدیئے

کراچی (اے پی اے) بےنظیر میڈیکل کالج لیاری کے 4 سو مرد و خواتین ملازمین نے استعفے دیدئیے۔ 4 سو ملازمین نے مسلح افراد کی جانب سے زبردستی کام کرانے اور ان کی ویڈیو فلمیں بنانے پر اجتماعی طور پر کالج کے پرنسپل اقبال میمن کو اپنے استعفے دےدیئے ہےں جس کی تصدیق کالج کے وائس پرنسپل

ق لیگ کا سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ، وزراءاور مشیروں نے استعفے غوث بخش مہر کے حوالے کر دیئے

کراچی (اے پی اے) مسلم لیگ (ق) نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک دعویٰ کے مطابق مسلم لیگ ق کے وزیروں اور مشیروں نے اپنے استعفے وفاقی وزیر غوث بخش مہر کے حوالے کر دیئے ہےں۔ علیحدگی کا اعلان

حکومت کےٹیکس وصولی کے اعدادوشمارغلط ہیں۔وزیر خزانہ گورنر اسٹیٹ بینک کے استعفے کی وجوہات سامنے لائیں۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد میںپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کے ٹیکس وصولی کے تمام اعداد شمار غلط ثابت ہوئے ہیں جس کے باعث پوری دنیا میں ملک کی بد نامی ہورہی ہے۔ملک میں گڈ گورنس اور ٹرانسپیرنٹ مینجمنٹ کے لئے ضروری ہے کہ وزیر خزانہ حفیظ شیخ گورنر سٹیٹ بینک اور چیف اکانومسٹ کے مستعفی ہونے کے معاملے کی تحقیقات کرواتے ہوئے حقائق سامنے لائیں۔

مزید نتائج