اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ صدر زرادی کو کوئی استعفیٰ پیش کیا نہ کروں گا‘ یونس الموریطانی پاکستانی فورسز کی تحویل میں ہے، معاملات طے ہو نے کے بعد امریکہ کے حوالے کیا جائے گا کراچی میں 42 ٹارگٹ کلرز پکڑے گئے جو 450 لوگوں کے قتل میں ملوث ہیں