تازہ ترین:

استحکامکےلئے: کے نتائج

معاشی استحکامکےلئے اداروں میں نوجوانوں کا کوٹہ مقرر کیا جائے: صنعتکار

لاہور (وقت نیوز رپورٹر) پاکستان میں معاشی ترقی کے لےے جمہوری اداروں سے ہٹ کر ایسی آرگنائزیشنز ہونی چاہئیں جو صرف اور صرف مفاد عامہ کے لےے کام کریں، عوام کب تک سیاست دانوں کے جھوٹے وعدوں کے پیچھے لگے رہیں گے۔ اس کے لےے ضروری ہے کہ نوجوان نسل کی شمولیت زندگی کے تمام شعبوں