این اے 55 راولپنڈی کے ضمنی انتخابات مسلم لیگ (ن) کی شاندار فتح اور لال مسجد آپریشن پر متکبرانہ انداز میں ’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘ کے الفاظ کہنے والے شیخ رشید احمد کی بدترین شکست کے ساتھ مکمل ہوگئے۔ بارش اور موسم کی خرابی کے باوجود راولپنڈی کے غیور اور باشعور عوام نے ووٹ