تازہ ترین:

اسامہ: کے نتائج

اسامہ کی بیوہ کو چھڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: برطانوی اخبار

کراچی (ریڈیو نیوز) برطانوی اخبار’دی سن‘ کے مطابق طالبان کی طرف سے اسامہ بن لادن کی سب سے چھوٹی بیوہ امل کوسکیورٹی حکام کی حراست سے چھڑانے کے منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملا عمر نے500 شدت پسندوں کو حکم دیا تھا کہ پاکستان میں اس محفوظ جگہ پر حملہ کریں۔جہاں امل موجود ہے۔

ایبٹ آباد کمیشن نے آرمی اور پولیس افسران کے ہمراہ اسامہ بن لاد ن کے کمپاؤنڈ کا دورہ کیا۔

ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، ارکان جنرل ریٹائرڈ ندیم احمد، جہانگیر اشرف قاضی اور خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پولیس عباس خان نے اچانک ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ کا دورہ کیا اورتمام شواہد کا بغور جائزہ لیا۔ اس کے بعد کمیشن کے ارکان کمشنر ہاؤس پہنچے جہاں صحافی ،مقامی افراداورعینی شاہدین اپنے بیان قلمبند کراسکیں گے۔ کارروائی کے اختتام پر آج کمیشن کی جانب سے میڈیا کو بریفنگ بھی متوقع ہے۔

اسامہ کی مردہ حالت میں 52 تصاویر، وڈیوز، قومی سلامتی کے تحت منظرعام پر نہیں لا سکتے: امریکہ

واشنگٹن (نیٹ نیوز) اوباما انتظامیہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ مئی میں ہونے والے ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کی لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر لانا قومی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہیں ان کے نتیجے میں امریکی املاک اور امریکی شہریوں پر حملے ہو سکتے

مزید نتائج