تازہ ترین:

ازخود: کے نتائج

ٹرانسپورٹ کرایوں میں ازخود اضافہ‘ مہنگائی کا بم گرا دیا گیا‘ تیل مہنگا کرنے پر سیاسی رہنماﺅں بزنس کمیونٹی‘ شہریوں کا ردعمل

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو عوام کش فیصلہ قرار دیکر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اے پی سی کے موقع پر پیدا ہونے والی یکجہتی کی فضاءسے ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، پوری قوم کو اندھیروں کے سپرد کرکے حکمرانوں

لاہور ہائیکورٹ کا بہا¶الدین زکریا یونیورسٹی میں 2 طلبا پر تشدد کا ازخود نوٹس

لاہور + ملتان (وقائع نگار خصوصی + نمائندہ نوائے وقت + سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چودھری نے بہا¶الدین زکریا یونیورسٹی کے 2 طلبہ پر بہیمانہ تشدد کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیشن جج ملتان کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاملے کی انکوائری کر کے رپورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس کا موقع نہیں دینا چاہئے تھا‘ حکومت خود حالات خراب کر رہی ہے: نوازشریف

پشاور + لاہور (بیورو رپورٹ + خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن مفاد پرستوں نے جان بوجھ کر خراب کیا جب تک بدامنی میں ملوث عناصرکے خلاف بھرپور ایکشن لے کر انہیں عوام کے سامنے کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جاتا اس وقت تک کراچی میں امن

مزید نتائج