تازہ ترین:

ازامکان: کے نتائج

ہمارے سفیر کو کراچی جانے سے روک کر اچھا نہیں کیا....جوابی کارروائی خازج ازامکان نہیں : امریکہ

واشنگٹن (اے این این + این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام ترجمان مارک سی ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت کاروں پر عائد سفری پابندیاں ختم کرانے کی جانب پیشرفت کی جا رہی ہے توقع ہے معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا جائےگا۔ گذشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ میں

صرف پاکستان نہیں دنیا کو بچانے کے لیے لڑرہے ہیں، پی این ایس مہران حملے میں ریٹائرڈ فوجیوں کا ملوث ہونا خارج ازامکان نہیں۔ رحمان ملک

ایک پاکستان جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں رحمان ملک نے کہا کہ دہشت گردی خلاف جنگ میں پاکستان نے پینتیس ہزارافراد کی جانوں کا نذرانہ دیا اورپاکستان دنیا کو محفوظ بنانے کے لئے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسامہ بن لادن کی موت کے بعد دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور دہشت گرد اہم تنصیبات اور شخصیات کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اسامہ کے کمپاؤنڈ سے اس کی تین بیویوں اور بچوں کو تحویل میں لیا ہے جن سے معلومات حاصل کی جارہی ہیں،

برطانیہ میں خفیہ اداروں نے خبردارکیا ہے کہ انتیس اپریل کو شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی شادی پر ملک میں دہشت گرد حملے خارج ازامکان نہیں۔

برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئرش دہشت گرد لندن میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تاہم ملک کے دوسرے حصوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ہوم آفس کو بریفنگ دیتے ہوئے ایم آئی فائیو کے اعلی عہیدار کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ کے تین دہشت گرد گروپ اس وقت متحرک ہیں جن میں سے کوئی بھی دہشت گردی کی کاروائی کرسکتا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ شادی کے مقام ویسٹ منسٹر بے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاہم ملک کے دوسرے حصوں میں شادی کے روز ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا

مزید نتائج