تازہ ترین:

از: کے نتائج

دہلی ہائیکورٹ کے باہر زبردست دھماکہ‘ 12 افراد ہلاک‘ 60 زخمی‘ کون ملوث ہے یہ کہنا قبل از وقت ہو گا : بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (آن لائن + اے ایف پی) بھارت میں نئی دہلی ہائی کورٹ کے باہر دھماکے کے باعث 12 افراد ہلاک، 60 زخمی ہو گئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ واضح رہے کہ 25 مئی کے بعد دہلی ہائی کورٹ کے احاطے میں یہ دوسری بار دھماکہ

کراچی امن و امان از خود نوٹس کیس، کراچی کےمتعدد علاقے نوگوایریازہیں۔ آئی جی سندھ ۔ بازیاب ہونے والوں سے کیوں نہیں پوچھا کہ انہیں کس نے اغواء کیا۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ ازخود نوٹس کی سماعت کررہا ہے۔ بینچ میں جسٹس انور ظہیر جمالی،جسٹس سرمد جلال عثمانی ،جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس غلام ربانی شامل ہیں۔ حساس ادراروں نے کراچی میں جاری بدامنی کے حوالے سے رپورٹس جمع کرائیں جس پر سپریم کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالت میں پیش کی گئی تمام رپورٹس عام ہیں ان میں ذمہ داروں اور گرفتارافراد کی تفصیلات ہیں،زیادہ تر کیسز میں ملزمان بری یا اے کلاس ہورہے ہیں۔ اس موقع پرعدالت نے آئی جی سندھ سے

یمن، سکیورٹی فورسز اور مخالف قبائلیوں کے درمیان جھڑپں، کم از کم دس افراد ہلاک ۔

طائز کے جنوبی شہرکے قریب جمعرات کو شروع ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں ۔سکیورٹی عہدے داروں اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں میں پہلے کم از کم تین افراد ہلاک ہوئے جِن میں ایک کرنل اور اُن کے دو ساتھی شامل تھے بعد ازاں مخالف قبائلیوں کوپیچھے دھکیلنے کی کوشش میں حکومتی فورسز نے طائز میں ٹینکوں اور بڑے دہانے کے گولے داغے۔ تصادم کے دوران سات افراد ہلاک ہوگئے۔

مزید نتائج