تازہ ترین:

ارجنٹائن: کے نتائج

پولو ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج ارجنٹائن جائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی 6 رکنی پولو ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آج جمعرات کو ارجنٹائن روانہ ہو گی، میگا ایونٹ سے قبل قومی ٹیم کا ارجنٹائن میں غیر ملکی کوچ کی زیر نگرانی دو ہفتے کا تربیتی کیمپ بھی لگایا جائے گا۔

قومی پولو ٹیم کل ارجنٹائن روانہ ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان پولو ٹیم نویں ورلڈ پولو چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے کل 22 ستمبر کو لاہور سے ارجنٹائن کے لئے روانہ ہوگی۔ میگا ایونٹ سے قبل قومی پولو ٹیم کا ارجنٹینا میں دو ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔

ارجنٹائن کےدارالحکومت بیونس آئرس میں ماڈلز نے موسم گرما کےملبوسات زیب تن کرکےکیٹ واک کی

جینزاوردیگرہلکےپھلکے ملبوسات پہن کرہونے والی کیٹ واک نےدیکھنےوالوں کو حیران کردیا،کیٹ واک میں ماڈلز کےسرخ، پھولوں والےملبوسات انتہائی پر کشش تھے۔ اس موقع پرملبوسات ڈیزائن کرنے والی ڈریس ڈیزائنرمرتا آرمسٹو نے میڈیا کو بتایا کہ اس کیٹ واک میں ملبوسات کی قیمتیں اس طرح رکھی گئی ہیں جنھیں ہر طبقے کے لوگ خرید سکتے ہیں بیونس آئرس فیشن کے نام سے ہونے والی کیٹ واک گزشتہ پچیس سال سے فیشن سے متعلق حلقوں کی توجہ کا مر کزبنی ہوئی ہے۔

مزید نتائج