تازہ ترین:

اربوں: کے نتائج

نہر کی تعمیر سے سبز انقلاب آ سکتا ہے تھل میں موجود لوہا نکل جائے تو اربوں ڈالر کمائے جا سکتے ہیں: خصوصی سروے

حیدرآباد تھل (رپورٹ : منظور کمبوہ) 5 اضلاع کا سنگم لقودق صحرا علاقہ تھل کہلاتا ہے ضلع بھکر‘ میانوالی‘ خوشاب‘ جھنگ اور لیہ میں پھیلے ہوئے صحرا کا کل رقبہ 19 لاکھ 76 ہزار ایکڑ ہے۔ صدیوں پرانا یہ صحرا دریائے سندھ کا حصہ تھا‘ یہ صحرا دنیا کے دیگر صحراﺅں سے منفرد اہمیت کا حامل

پنجاب مےں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت موجود ہےں: سمیع اللہ خان

لاہور (شعیب الدین سے) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں۔ جلد یہ ثبوت عوام کے سامنے لائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے حوالے سے جس زبان میں بات کرتے ہیں اسے شائستہ اور مہذب

26 سرکاری ادارے‘ بااثر شخصیات‘ ریلوے کی اربوں روپے کی 4231 ایکڑ اراضی پر قابض

لاہور (فرخ بصیر سے) پاکستان رےلوے کی اربوں روپے کی 4231 اےکڑ اراضی پر 26 اہم سرکاری ادارے اور بااثر شخصےات قابض ہےں۔ چکلالہ مےں حساس ادارے کا ایک ہےڈ کوارٹر بھی رےلوے کی زمےن پر ہی غےر قانونی طور پر تعمےر کےا گےا ہے۔ رےلوے کی زمےن پر قابض سرکاری اداروں مےں پاکستان رےنجرز،

مزید نتائج