تازہ ترین:

اراکین: کے نتائج

آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کےنو منتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے جس کےبعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی نےغلام صادق کو آزاد کشمیر اسمبلی کا نیا سپیکر اور شاہین ڈار کو ڈپٹی سپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چھبیس جولائی کو ہوگی۔ مظفرآباد میں جہانگیر بدر کی زیر صدارت ہونے والے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے اجلاس میں نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی نامزدگی کی گئی۔آزاد کشمیر میں پہلی قانون ساز اسمبلی انیس سو ستر میںمعرض وجود میں آئی تھی تب سردار عبدالقیوم خان صدر ریاست منتخب ہوئے۔ دوہزار گیارہ کے الیکشن کے بعد وجود میں آنے والی آزادکشمیر کی نویں قانون ساز

اراکین پارلیمنٹ کے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تصدیق کا اختیار نہیں: سیکرٹری الیکشن کمشن

اسلام آباد (اے پی پی) سیکرٹری الیکشن کمشن اشتیاق احمد خان نے اعتراف کیاہے کہ الیکشن کمشن کے پاس ایساکوئی قانون نہیں کہ وہ اراکین پارلیمان وصوبائی اسمبلیوںکے ارکان کی طرف سے جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی تصدیق کرسکے۔نئی انتخابی فہرستوں میں ووٹروں کی تصاویرشامل کرنے کافیصلہ

افغان پارلیمنٹ سپیکر کا انتخاب کرنے میں ناکام، اراکین کا رائے شماری کے طریقہ میں تبدیلی کا مطالبہ

افغان اراکین پارلیمنٹ نے سپیکر کے انتخابات میں ایک بار ناکامی کے بعد رائے شماری کے طریقہ کار میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں،اولسی جرگہ کے سپیکر کے انتخاب کیلئے کئی امیدواروں کے مابین مقابلہ ہوا تاہم کوئی بھی امیدوار مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کر سکا جس کے بعد دوسرے راﺅنڈ میں شکریہ بارکزئی اور داﺅد کلا کانی کے انتخاب کیلئے رائے شماری ہوئی جس میں شکریہ بارکزئی نے 56 جبکہ داﺅد کلا کانی نے 91 ووٹ حاصل کئے۔ 56 ووٹ خالی نکلے جبکہ 26 کو مسترد کر دیا گیا۔ اجلاس میں 226

مزید نتائج