لندن (نمائندہ خصوصی + آن لائن) برطانیہ مےں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن، کشمیری رہنماﺅں، برطانوی اور یورپی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بھارت پر زور دیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فی