تازہ ترین:

ادیبوں: کے نتائج

ادیبوں، شاعروں اور فنکاروں کی سیلاب زدگان کےلئے دوسرے روز بھی فنڈز ریزنگ

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور کے نامور ادیبوں، شاعروں، صحافیوں اور فنکاروں نے سیلاب متاثرین کےلئے دوسرے روز بھی فنڈ ریزنگ مہم جاری رکھی۔ دوسرے روز حسین مجروح، پروین عاطف، نسیم قریشی، شہزاد نیر، زبیدہ زیبی حیدر، مدثر محمود نارو، ایم زیڈ کنول، شیراز حسن، قائم نقوی، زاہد

لاہور میں شاعروں فنکاروں اور ادیبوں نے سیلاب زدگان کے لئے جھولی پھیلا کر عطیات اکٹھے کیے

لاہور کےالحمرا ہال میں فوک گلوکار شوکت علی نے دیگر سینئرفنکاروں شاعروں اورادیبوں کے ھمراہ سیلاب زدگان کے لئے عطیات اکٹھے کرنے کے لئے جھولی پھیلاؤ مہم شروع کی شوکت علی نے ساتھی فنکاروں سمیت  مال روڈ، شادمان اوراقبال ٹاون کی مارکیٹوں میں پھر کر ہزاروں روپے کے عطیات اکٹھے کئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ پوری قوم کا فرض ہے کہ اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے لئے آگے بڑھیں اوراس مشکل وقت میں متاثرین کی زیادہ سے زیادہ امداد کریں۔

ادیبوں کا پرجوش خیرمقدم : پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا برہمنی پراپیگنڈہ جھوٹ ثابت ہوا

بنگلور (نیوز ڈیسک) بھارتی دلت ادیبوں اور صحافیوں کے 22 مئی سے شروع ہونے والے پاکستان کے پانچ روزہ دورے میں ان کا جس طرح پرجوش خیرمقدم کیا گیا اس سے بھارت برہمن سامراج کا یہ پروپیگنڈہ جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوا ہے کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے جو ہندو انڈیا کو تباہ و برباد کر

مزید نتائج