تازہ ترین:

ادویات: کے نتائج

نجی ہسپتالوں اور میڈیکل سٹوروں سے 35 لاکھ کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ڈی آئی جی میجر مبشر اللہ کی سربراہی میں قائم کردہ خصوصی ڈرگ اسکواڈ نے متعدد نجی ہسپتالوں اور میڈیکل سٹورز سے35 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد کر کے سروسز ہسپتال کے وارڈ بوائے سمیت12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے

ڈینگی: وزیراعظم نے پی آئی اے کو بھارت سے ادویات لانے کی ہدایت کر دی‘ انڈونیشیا کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + سٹاف رپورٹر) وزیراعظم یوسف گیلانی نے پی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی سے بچا¶ کی ادویات ممبئی سے فوری پاکستان لائی جائیں۔ سری لنکا کے بعد اب انڈونیشیا کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ڈینگی وائرس کے انسداد میں مدد فراہم کرنے کے لئے اگلے ہفتے کے شروع

پنجاب حکومت آئندہ سال پہلے ہی حکمت عملی طے کرے‘ نجی ہسپتال ڈینگی کو کمائی کا ذریعہ نہ بنائیں‘ صرف ادویات کے پیسے لیں: نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر + وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ اس ماہ کے بعد ڈینگی کی وبا کم ہونا شروع ہو جائے گی جبکہ دسمبر میں مچھر ختم ہو جائے گا۔ شہباز شریف کی ڈینگی کے خلاف کوششیں قابل تحسین ہیں‘ جناح ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو

مزید نتائج