لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی این اے 128 و پی پی 161 کے زیراہتمام ملتان روڈ پر عظیم الشان علماءکنونشن منعقد ہوا جس کا مقصد لاہور میں 30 جنوری کو ہونے والی تحفظ ناموس رسالت ریلی کے حوالے عزم کو دہرانا تھا۔ علماءکنونشن میں تمام مسالک کے علماءکرام نے شرکت کی اور اپنی اپنی