تازہ ترین:

اداکاروں: کے نتائج

ڈینگی کا خوف: اداکاروں کا کھلے مقاما ت پر سین عکسبند کرانے سے انکار،کئی پراجیکٹس متاثر

لاہور (این این آئی) خونی وائرس ڈینگی کے باعث اداکاروں پر بھی خوف طاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈینگی کے خوف کے سائے متعددہدایتکاروں کے پراجیکٹس پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں کیونکہ کئی فنکاروں خصوصاً خاتون اداکارائیں رات کے اوقات میں کھلے اور سر سبز مقامات پر سین عکسبند کروانے

ہالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلموں میں اداکاروں کے زیر استعمال ملبوسات اور دیگر یادگار اشیا نمائش کیلئے پیش کردی گئیں

لاس اینجلس کے گرومین چائنز تھیٹر میں رکھی گئی ان منفرد اشیا میں مارلن منرو کے لباس کے علاوہ دیگر اداکاروں اور اداکاراؤں کے زیر استعمال ملبوسات کے علاوہ زیورات اور دیگر یادگار اشیا شامل ہیں، تھیٹرمعمول کے اوقات میں شائقین کے لئے کھلا رہے گا، نمائش میں کل ایک ہزار اشیا کو فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا،جس کی قیمت دس ملین ڈالز مقرر کی گئی ہے

اداکاروں کا پنجاب کے بجٹ میںسٹیج ڈراموں پر عائد ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور(این این آئی) تھیٹر سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے پنجاب کے صوبائی بجٹ میں اسٹیج ڈراموں پر عائد ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈرامہ عوام کیلئے ایک سستی تفریح مہیا کرتے ہے لیکن پھر بھی ہمارے ایسے شائقین ہیں جو اسٹیج ڈرامہ دیکھنے سے

مزید نتائج