تازہ ترین:

اداکار: کے نتائج

کامیڈی اداکار ناصر چینوٹی فلمی رائیٹر بن گئے

لاہور (اے پی پی)تھیٹر کے معروف کامیڈی اداکار ناصر چینوٹی فلمی رائیٹر بھی بن گئے۔انہیں ہدایتکار پرویز رانا نے اپنی دو نئی فلموں "ابا تابعدار"اور "لیلیٰ میر ی جان"کی کہانیاں لکھنے کی ذمہ داری سونپی ہے جبکہ پرویز رانا نے اداکارہ لیلیٰ کو اپنے کیمپ میں شامل کر لیا ہے۔

اداکار جاوید شیخ ڈرامہ سیریل "ٹیم "میں مرکزی کردار ادا کریں گے

لاہور (اے پی پی )اداکار جاوید شیخ کرکٹ کے موضوع پر بننے والی نئی ڈرامہ سیریل"ٹیم"میں مرکزی کردار اداکریں گے۔13اقساط پر مشتمل اس ڈرامہ سیریل کی کہانی مصنف شاہد ندیم نے لکھی ہے جسے احسن طالش ڈائریکٹ کریں گے۔مذکورہ ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں اداکارہ ثمینہ احمد ،راشد محمود

لکس سٹائل ایوارڈ: بہترین اداکار جاوید شیخ، اداکارہ ثانیہ سعید رہیں

کراچی (رپورٹ ساجد علی) دسویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب گزشتہ روز ایکسپوسینٹر میں منعقد ہوئی۔ ایوارڈ تقریب میں فلم ، ٹی وی، فیشن انڈسٹری اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دسویں لکس سٹائل ایوارڈ میں بہترین اداکار کا ایوارڈ

مزید نتائج