تازہ ترین:

ادارے: کے نتائج

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جنوبی وزیرستان پر ڈرون حملے میں مولوی نذیر کا نائب حلیم اللہ اور اس کےدو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی نیوزایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم القاعدہ کے اہم اتحادی مولوی نذیرگروپ کا نائب حلیم اللہ جاسوس طیاروں کے حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔امریکی اہلکار کے مطابق مولوی نذیر کا گروپ القاعدہ کمانڈروں سے ہدایت لے کر افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج پر حملے کرتا ہے ۔ ادھرپاکستانی اہلکارنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے تھے جن میں مولوی

لاہور ....ڈینگی سے مزید 12 جاں بحق‘ 712 نئے مریض رپورٹ‘ تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (نیوز رپورٹر + نمائندہ خصوصی + اپنے نمائندے سے+ سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت مےں بے قابو ڈینگی بخار سے اتوار کے روز پولیس سب انسپکٹر سمیت مزید 12افراد جان کی بازی ہار گئے، 712نئے مریض سامنے آگئے، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خواہش پر سری لنکا کے ماہرین نے لاہور مےں قیام

امریکی خلائی ادارے ناسا کاکہنا ہے کہ پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین پرگرکرتباہ ہوجائے گا

مصنوی سیارے یواے آرایس کو خلائی شٹل ڈسکوری کے ذریعے انیس سو اکیانوے میں خلاء میں بھیجا گیا تھا جوسال دوہزارپانچ میں اپنی مدت پوری کرچکا ہے ، امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردارکیا ہے کہ مصنوعی سیارہ زمین پر گرتے ہوئے چھبیس ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائے گا اور یہ ٹکرے افریقہ، آسٹریلیا یا کینیڈا میں گرسکتے ہیں، اس سےقبل انیس سو اناسی میں ایک مصنوعی سیارہ مغربی آسٹریلیا میں گر کر تباہ ہوا تھا جس پروہاں کی حکومت نے امریکہ سے معاوضہ وصول کیا تھا۔

مزید نتائج