لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر خزانہ و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تنویر اشرف کائرہ نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرح پنجاب میں ٹیکس وصول کرنے کےلئے صوبائی سطح پر اسی طرز کا بورڈ آف ریونیو بنانے کی تجویز زیر غور ہے اور ٹیکس جمع کرنے والے تمام اداروں کے نظام کو سادہ بنانے