تازہ ترین:

ادائیگی: کے نتائج

3 لاکھ مستحق خواتین کو سمارٹ کارڈکے ذریعے ادائیگی کا فیصلہ

ملتان (طارق انصاری سے) متعدد ناکام تجربات اور کروڑوں کے فنڈز کے ضیاع کے بعد بالآخر وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ وطن کارڈ کی طرز پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے‘ اس منصوبے کے تحت پنجاب کے پانچ اضلاع میں مستحقین

ملتان: زرعی ٹیکس، آبیانہ، تاوان کی ادائیگی میں سیاسی اثر و رسوخ آڑے آگیا

ملتان (طارق انصاری سے) محکمہ ریونیو ضلع ملتان کے کروڑوں روپے کے بقایا جات مقامی سیاسی رہنماﺅں کی دھونس دھاندلی اور ریونیو ملازمین میں اثرو رسوخ کے باعث پھنس کر رہ گئے ہیں جبکہ بعض مخصوص علاقوں میں بڑے زمینداروں کی نمبرداروں سے ملی بھگت کی وجہ سے پانی چوری کا سلسلہ بدستور

بھاشا ڈیم کے متاثرین کو 42 ارب کی ادائیگی کر دی: منظور وٹو

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر گلگت و بلتستان اور امور کشمیر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کے متاثرین کو 42ارب روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے اور جلد ہی صدر آصف علی زرداری بھاشا ڈیم کی تعمیر کا افتتاح کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دو روزہ نیشنل پولٹری اینڈ

مزید نتائج