تازہ ترین:

ادا: کے نتائج

ملکی معیشت مضبوط کرنے میں بھرپور کردار ادا کرینگے: عرفان قیصر

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر عرفان قیصر شیخ، سینئر نائب صدر کاشف یونس مہر اور نائب صدر سعیدہ نذر نے اپنی ترجیحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صنعت و تجارت اور کاروباری طبقے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ”چیف جسٹس معاشرہ میں ظلم اور بدعنوانی کے خاتمہ میں کردار ادا کریں“: ہیکر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی اور ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ پر قابل اعتراض تحریریں لکھی گئی ہیں۔ ویب سائٹ پر اپنا نام زامبی کے ایس اے ظاہر کرنے والے ہیکر نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

سانحہ کلر کہار میں جاں بحق ہونےوالے بچوں میں سے چار کی نمازجنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی ہے

کلر کہار حادثے میں جاں بحق ہونے والے ملت پبلک سکول کے وائس پرنسپل محمد حفیظ انور اور پندرہ بچوں کی میتیں فیصل آباد پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ کفن میں لپٹے معصوم پھولوں کودیکھ کر ہر آنکھ اشک بار تھی۔ حادثے کا شکار چار بچوں کی نماز جنازہ ملت ٹاؤن کے پلے گراؤنڈ میں ادا کردی گئی ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس دوران رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ سکول کے وائس پرنسپل حفیظ انور کے گھر لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ واقعے کے سوگ میں شہر کے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں اور کاروباری و تجارتی

مزید نتائج