تازہ ترین:

اخلاق: کے نتائج

مال روڈ پر جلسے جلوسوں کا ضابطہ اخلاق تیار کرنے کےلئے سیاسی، مذہبی، سماجی تنظیموں سے تجاویز طلب

لاہور (خبر نگار) کمشنر جواد رفیق ملک کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام سیاسی، مذہبی، سماجی تنظیمیں ہفتہ 6اگست کی شام تک تحریری طور پر اپنی تجاویز پیش کریں تاکہ مال روڈ پر جلسے جلوسوں اور ریلیوں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق تیار کیا جا سکے۔

پاکستانی فلموں کے معروف گلوکار اخلاق احمد کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے

جہانیاں (آن لائن) پاکستانی فلموں کے معروف گلوکار اخلاق احمد کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے۔ ان کی بارہویں برسی 4 اگست بروز جمعرات ملک بھر کے فلمی حلقوں میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ گلوکار اخلاق احمدنے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1960ءمیں سٹیج پر گلوکاری سے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں محمد حفیظ اورعمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔

محمد حفیظ اورعمراکمل کو بھیجے جانے والے شوکازنوٹسزمیں کہا گیا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پی سی بی کی اجازت کے بغیر میڈیا سے گفتگو کی، دونوں کھلاڑیوں کو نوٹس کا جواب دینے کے لئے سات دنوں کا وقت دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس کے جواب میں تحریری معذرت پردونوں کھلاڑیوں کو وارننگ دے کر معاف کردیا جائے گا۔ دوسری طرف بورڈ کے ترجمان کے مطابق پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں کو میڈیا پربیان دینے سے روک دیا ہے۔

مزید نتائج