تازہ ترین:

اخراج: کے نتائج

ایڈوائزری کمیٹی کے فیصلے کے برعکس تربیلا، منگلا سے پانی کے اخراج مےں اضافہ

لاہور (ندیم بسرا سے) حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث ربیع کی فصلوں کےلئے پانی کی شدید قلت کا خطرہ منڈلانے لگا۔ حکومتی دباﺅ پر ارسا نے روزانہ تربیلا اور منگلا ڈیم سے 70ہزار کیوسک پانی چھوڑنا شروع کر دیا حالانکہ قبل ازیں ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس مےں آبی ذخائر سے اضافی

پانی کی کمی ارسا نے اضافی اخراج بند کرنے کی منظوری دیدی ‘ لوڈشیڈنگ بڑھ جائے گی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + آن لائن) چیئرمین ارسا راو ارشاد علی نے کہا ہے کہ ربیع سیزن کے دوران سندھ اور پنجاب کو مجموعی طور پر 15 فیصد پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ کے پی کے اور بلوچستان کے لئے پانی کی قلت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے بتایا پانی کی قلت اور کم اخراج کی وجہ سے

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سبب ڈیم میں آنے والےپانی کا اخراج شروع کردیا گیا ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ڈھائی فٹ نیچے رہ گیا ہے۔

ملک بھرمیں ہونے والی بارشوں کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں پانی ذخیر کرنے کی آخری سطح پندرہ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ چونسٹھ ہزارتین سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج بھی ایک لاکھ چونسٹھ ہزار تین کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سب ڈیم کو رن آف ریور کے تحت چلایا جارہا ہے جس میں ڈیم میں آنے والے پانی کوخارج کیا جارہاہے جبکہ ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ چھیاسٹھ لاکھ پچیس ہزار ایکڑ فٹ ہے، ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اٹھائیس ہزارایک سوسات کیوسک جبکہ

مزید نتائج