تازہ ترین:

اختیار: کے نتائج

سخت لہجہ اختیار کرینگے....پاکستان سے پہلے جیسی شراکت مشکل ہے : مولن : اوباما انتظامیہ مولن سے ناراض ہے : واشنگٹن پوسٹ‘ وائٹ ہاﺅس کا آئی ایس آئی سے متعلق الفاظ کی توثیق سے انکار‘ پینٹاگون کی حمایت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی +ایجنسیاں+ مانیٹرنگ نیوز) امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کر رہا ہے‘ نیٹ ورک کے آپریشنز پر آئی ایس آئی کا کنٹرول نہیں۔ وال سٹریٹ جرنل سے انٹرویو میں مولن نے

خیبر پی کے میں بھی ڈینگی نے وباءکی صورت اختیار کر لی‘ خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

پشاور (عالمگیر خان) پنجاب کے بعد خیبر پی کے میں بھی ڈینگی بخار نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے۔ پنجاب کی نسبت خیبر پی کے میں ڈینگی کی شرح کم تاہم اموات کا تناسب لگ بھگ برابر ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پی کے کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے بیشتر افراد کو پنجاب سے لایا گیا

ریلوے بحران شدت اختیار کرگیا اورانجنوں کی کمی کےپیش نظر برانچ لائنوں کی ایک سو چھ ٹرینوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ریلوے ذرائع کے مطابق انجنوں کی کمی کی وجہ سے برانچ لائنوں پر چلنے والی ایک سو چھ ٹرینوں کو عارضی طور پر معطل کیا جارہا ہے اور جیسے ہی انجنوں کی کمی کا مسلہ حل ہوگا ان ٹرینوں کو دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔ریلوے کے پاس پانچ سو لوکوموٹیو ہیں لیکن ان میں سے صرف ایک سو انجن آپریشنل ہیں جبکہ باقی تمام انجن کسی نہ کسی وجہ سے خراب ہیں ۔انجنوں کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمد اور روانگی تاخیر سے ہورہی ہے۔ٹرینوں کا شیڈول متاثرہونے سے مسافروں کو شدید کوفت کا سامنا ہے۔

مزید نتائج