تازہ ترین:

اختلاف: کے نتائج

پاکستان پیپلز پارٹی کے دسویں سنئیر رہنما زوالفقارمرزا جو اپنی ہی جماعت کے اقتدار کے دنوں میں حکومتی پالیسویں سے اختلاف کے باعث اقتدار سے الگ ہوئے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سندھ کے حکومتی معاملات میں فریال تالپور کے بعد دوسری طاقتور ترین شخصیت مانے جانے والے ڈاکڑ زوالفقار مرزا بل آخر اپنی ہی حکومت کی سیاسی غلام گردشوں میں گم ہوگئے۔ ڈاکڑ زوالفقار مرزا سے پہلے پیپلز پارٹی کے جن رہنمائوں کو زرداری حکومت کی پالیسویں کے باعث اقتدار اور پارٹی سے دور ہونا پڑا ان میں بےنظیر بھٹو کے قتل کے فوری بعد ان کی پرنسپل سیکرٹری ناہید خان اور سینٹر صفدر عباسی تھے۔ پی۔پی میں بےنظیر بھٹو کے زمانہ اقتدار میں طاقتور ترین سمجھے جانے والے دونوں

شریف برادران کی ملک ریاض کے ساتھ ملاقاتوں پر قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی نے اپنے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔

مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نوازشریف اور وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی ملک ریاض کے ساتھ ملاقاتوں پر چوہدری نثار علی خان نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد پارٹی رہنما فریقین کو منانے اور اس سے پیدا ہونے والی ناراضگی کو دور کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں، چوہدری نثار علی خان جو اپنے علاج کے لیے چھ ہفتے لندن میں مقیم رہے ہیں آج وطن پہنچے جنہیں لندن میں ان ملاقاتوں کی اطلاع دی گئی تھی۔ دوسری جانب میاں شہباز شریف کے نو روز تک لندن میں رہنے کے باوجود چوہدری نثارعلی خان سے ان کی ملاقات نہ ہوسکی

ایم کیو ایم نے سینٹ میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کے لئے سینیٹر غفور حیدری کی حمایت کے لئے درخواست جمع کروا دی ۔

ایم کیو ایم کی جانب سے سینٹ میںاپوزیشن لیڈر کی حمایت میں درخواست سینیٹر طاہر مشہدی نے سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی جس پرایم کیو ایم کے چھ سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایم کیوایم بطور اپوزیشن مولانا غفور حیدری کو اپنا لیڈر تسلیم کرتی ہے۔ ایم کیو ایم کی حمایت کے بعد ایوان بالا میں ایک عرصے سے جاری لیڈر آف اپوزیشن کا مسلہ حل ہوگیا ہے ۔

مزید نتائج