تازہ ترین:

اخبارات: کے نتائج

امریکی اخبارات بھی ڈرون حملوں کے خلاف ہوگئے، لاس اینجلس ٹائمزکا کہنا ہے کہ کیا لندن یا لاس اینجلیس میں بھی ڈرون حملہ کیا جاسکتاہے۔

امریکی اخبارلاس انجلیس ٹائمزنےامریکہ کےڈرون طیاروں اوردہشت گردی کےخلاف اُن کےاستعمال کو اپنے اداریے کاموضوع بناتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ ڈرون طیاروں کےاستعمال میں توسیع کررہا ہے۔لیکین یہ عمل بہت سےاخلاقی اورقانونی سوالات کو جنم دے رہاہے۔ اخبارکاکہناہےکہ امریکہ افریقہ اورعرب میں ڈرون طیاروں کےاپنے اڈے قائم کررہاہے،تاکہ یمن اورصومالیہ میں القاعدہ کےساتھیوں اوردیگردہشت گردوں کونشانہ بنایا جاسکے۔اپنے اداریے میں لاس اینجلیس ٹائمزنےسوال اٹھایاہےکہ افغانستان میں توہم حالتِ جنگ میں ہیں،جو

اے پی این ایس نے عید پر اخبارات کی 2چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کراچی (سٹاف رپورٹر) اے پی این ایس نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر پر رکن مطبوعات دو دن شائع نہیں ہوں گی اور اخبارات میں دو دن کی تعطیل ہو گی۔ عید بدھ کو ہونے کی صورت میں اخبارات جمعرات اور جمعہ کو شائع نہیں ہوں گے اور جمعرات کی عید کی صورت میں اخبارات جمعہ اور ہفتہ کو شائع نہیں

تعلقات انتہائی نازک موڑ پر....امریکہ نے اسامہ سے ملنے والے پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں کے نام طلب کر لئے‘ اوباما کا دورہ خطرے میں پڑ گیا : امریکی اخبارات

واشنگٹن (این این آئی+ آن لائن) امریکہ نے پاکستان سے ان انٹیلی جنس عہدیداروں کے نام اور شناخت طلب کر لی ہے جو افغان جنگ کے دوران اسامہ سے ملتے رہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ پیر کو ہونے والی امریکی اہلکاروں اور اعلیٰ پاکستانی شخصیات کی ملاقات میں تند و تیز بات جملوں

مزید نتائج