گجرات (این این آئی/ آئی این پی) وزیر دفاع چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ دہشت گرد لاہور میں 7 دھماکے کر کے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کو غیرمستحکم یا خوفزدہ کر سکتے ہیں تو یہ ان کی خوش فہمی ہے۔ گجرات میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے اور